• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر کی سید محمد صوفی کے انتقال پر تعزیت

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان سائیکلنگ سائیکنگ فیڈریشن کےعہدیداروں نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ و ایڈیٹر سید محمد صوفی کے انتقال پر اظہار تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہرعلی شاہ، سیکرٹری جنرل ہارون اور نثار احمدنےمشترکہ تعزیتی بیان میں سید محمد صوفی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اورمرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔
پشاور سے مزید