لندن،بیجنگ( خبر ایجنسیاں)چین نے اپنی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو امریکی کمپنی این ویڈیا کی اے آئی چپس خریدنے سے روک دیااور حکم دیا کہ کمپنیاں امریکی کمپنی این ویڈیا کی تمام آرٹیفیشل انٹیلی جنس چپس کی خریداری اور آرڈرز بھی منسوخ کر دیں۔این ویڈیا کےچیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگنے چپ پر پابندی کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت اور کمپنیوں کے حامی رہیں گے ۔