• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، چین کے ساتھ سمندری تعاون مستحکم بنانے کے لئے پرعزم ہے، جنید انوار چوہدری

اسلام آباد( نیو زرپورٹر) وفاقی بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، چین کے ساتھ سمندری تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہے تاکہ گوادر کو خطے کا مرکزی تجارتی و رابطہ مرکز بنایا جا سکے،5 سالہ بحری ایکشن پلان سمندری معیشت کی ترقی، سائنسی تحقیق اور ماحولیاتی تحفظ پر مبنی ہے۔ پانچ سالہ بحری ایکشن پلان 2025ء تا 2029ء کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جنید انوار چوہدری نے کہا کہ یہ فریم ورک سمندری معیشت کی ترقی، وسائل کے پائیدار استعمال، سائنسی تحقیق اور ماحولیاتی تحفظ پر مبنی ہے۔
اہم خبریں سے مزید