• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم سن بچی کو ہراساں کرنے والا سی سی ڈی کے چھاپے کے دوران گولی لگنے سے زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ کے علاقے میں کم سن بچی کو ہراساں کرنے والا ملزم سی سی ڈی کے چھاپے کے دوران گولی لگنے کے نتیجے میں زخمی ہو گیا ترجمان کے مطابق سی سی ڈی ماڈل ٹاون نے وحدت کالونی کے علاقے میں کم سن بچی کو ہراساں کرنے والے ملزم وقار کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا اس دوران ملزم نے پستول نکالنے کی کوشش کی تو گولی چل گئی جس کے نتیجے میں ملزم نازک اعضا پر گولی لگنے کے نتیجے میں زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید