• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کاالزام ،تین افراد گرفتار،چرس اور شراب برآمد،مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔کوتوالی پولیس نے ملزم دانیال سے 1070 گرام چرس کینٹ پولیس نے ملزم یاسین سے 20لیٹر شراب اور ممتاز آباد پولیس نے ملزم وقاص سے 567 گرام چرس برآمد کر لی ۔شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے،پولیس نے چوری کے مقدمہ کی کار استعمال کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔صدر شجاع آباد پولیس کو فرحان اور امید علی نے جھوٹی اطلاع دیکر ارتکاب جرم کیا۔
ملتان سے مزید