• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والے دو افراد کو ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)بیرون ملک سے آنے والے دو افراد کو ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل ۔معلوم ہوا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز OV-537 مسقط سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن کونٹر نے دو افراد محمد ایوب اور محمد عارف کو گرفتار کرلیا جو ڈی پورٹ ہوئے تھے ایف آئی اے نے گرفتار افراد کو سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد تفتیش کا عمل شروع کر دیا۔
ملتان سے مزید