پنجگور(نامہ نگار) پنجگور کے علاقے گومازیں میں نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم انفورسمنٹ کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا اور اہلکاروں کو یرغمال بنا کر ان سے ایک ذاتی کار اور نقدی وغیرہ چھین کر فرار ہوگئے۔ لیویز مزید کارروائی کررہی ہے ۔