• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گائناکالوجسٹ کا ماں اور بچے کی جان بچانے میں کلیدی کردار: ڈاکٹر فاروق

لاہور( جنرل رپورٹر ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر فاروق افضل نے کہا ہے کہ گائناکالوجسٹ کا ماں اور بچے کی جان بچانے میں کلیدی کردارہے۔ان خیالات کا اظہار پوسٹ گریجویشن کے امتحان میں شرکت کرنے والے ڈاکٹرز کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں منعقدہ تربیتی کورس میں شریک شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید