• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین اساتذہ کیخلاف منفی پراپیگنڈے کانوٹس لیا جائے، پنجاب ٹیچرز یونین

لاہور(خبرنگار) پنجاب ٹیچرز یونین کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ گورنمنٹ گرلز میڈل سکول گجومتہ لاہور کی خواتین اساتذہ کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا بےبنیاد ہےحکام اس کا نوٹس لیں۔
لاہور سے مزید