• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

46 ویں سالانہ کل پاکستان نعت کانفرنس آج ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مرکزی نعت خوانان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 46 ویں سالانہ کل پاکستان نعت کانفرنس 25 ستمبر جمعرات بعد نماز عشاء درگاہ عالیہ حضرت غوث بہاو الدین زکریا ملتانی، قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں منعقد ہوگی۔ ملک بھر سے ثنا خوان اور مذہبی سکالرز شریک ہوں گے۔
ملتان سے مزید