• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب پاکستان کی جوہری چھتری کے نیچے چلا گیا ہے، برطانوی جریدہ

کراچی(نیوز ڈیسک)غیر ملکی جریدے میں شائع تجزیاتی رپورٹ جس کا عنوان تھا کیا آپ پاکستان کی جوہری چھتری کے نیچے پناہ لیں گے؟ میں کہا گیا ہے کہ کئی سالوں تک پاکستان اور سعودی عرب ایک خاموش معاہدے کے تحت جُڑے رہے۔ سعودی عرب کے پاس بے پناہ دولت تھی لیکن طاقت کم تھی۔ پاکستان نقدی کے لحاظ سے کمزور لیکن ہتھیاروں میں مضبوط تھا۔ مملکت نے پاکستان کے خزانے میں پیسہ ڈالا؛ پاکستان نے اس کے بدلے میں فوجیوں، تربیت اور اسلحے کی صورت میں تحفظ فراہم کیا۔
اہم خبریں سے مزید