• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنی خرابی دور نہ ہوسکی بھارتی شہر چنائے کی پرواز کراچی میں موجود

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) کراچی ایئرپورٹ پر منگل کی رات ہنگامی لینڈنگ کرنے والی باکو سے بھارتی شہر چنائے کی پرواز کی فنی خرابی دور نہیں ہوسکی۔ طیارہ بدھ کی رات گئے تک کراچی ایئر پورٹ پر موجود تھا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ائی ایل 76اسٹریٹجک طیارے کی فنی خرابی دور کرنے کیلئے مقامی انجینیئرز کام کررہے ہیں۔ طیارے کا عملہ مقامی ہوٹل میں قیان پذیر ہے۔ کارگو طیارے نے باکو سے چنائے جاتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔
اہم خبریں سے مزید