• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائے کے ہوٹل میں باہر والے کے بطور کمیشن پر کام کرنے اور دیگر عقود کا حکم

(گزشتہ سے پیوستہ)

آپ کے مسائل اور ان کا حل

3. صرف ہوٹل کی گُڈ ول یا فیس ویلیو کی بنا ء پر ہوٹل کا سودا اس طرح کرنا کہ اس ہوٹل کا ٹھیہ سامان کے بغیر انفرادی حیثیت میں بیچا جائے یہ جائز نہیں، اس لیے کہ یہ حق مجرّد ہے، البتہ ہوٹل کے ٹھیے کی قیمت طے کرکے بمع سازوسامان کے فروخت کرنا جائز ہے۔ 

(ردّ المحتار علیٰ الدر المختار، کتاب الاجارۃ، ج:6، ص:63،سعيد - کتاب الاجارۃ، باب مایجوز من الاجارۃ وما یکون خلافاً فيھا، ج:9، ص:48، ط:رشیدیہ - الاشباہ والنظائر،کتاب البیوع،العقد الفاسد إذا تعلق بہ حق العبد،ص:178،ط:رشیدیہ – امداد الاحکام،4 /452، مکتبہ دارالعلوم کراچی)

اقراء سے مزید