• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آئندہ ماہ پہلا جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان نے خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی‘ پاکستان اکتوبر 2025 میں پہلاجدید ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کرے گا،ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ معدنی وسائل کی تلاش اور زراعت کی ترقی میں نئی راہیں کھولے گا، جدید سیٹلائٹ ، سیلاب کی نگرانی، گلیشیئر پگھلنے اورفضائی آلودگی پر تحقیق کی صلاحیت بڑھائےگا‘جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ سپارکو کے زیر قیادت تیار کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید