• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروشہ جہانگیر خان ترین کی ملتان انٹرمیڈیٹ بورڈ میں نمایاں پوزیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) ساؤتھ پنجاب کے ریجنل ڈائریکٹر محمد جہانگیر خان ترین کی صاحبزادی معروشہ جہانگیر خان ترین نے انٹرمیڈیٹ کےپری میڈیکل گروپ میں 1084 نمبر لے کر ملتان بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی، انہوں نے اپنی کامیابی کواساتذہ کی محنت کے ساتھ والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ۔
ملتان سے مزید