• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ انکم ٹیکس ریٹرن فارم سے جائیداد کی فیئر مارکیٹ قیمت اندارج کا نیا کالم حذف

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم سے جائیداد اور اثاثہ جات کی فیئر مارکیٹ قیمت اندراج کے نئے کالم کو حذف کر دیا ، وزیر اعظم نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں تشکیل کمیٹی کی سفارش پر کالم حذف کرنے کی منظوری دیدی۔
اہم خبریں سے مزید