• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ، جلد قیدیوں کو واپس لے آئیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کو وطن واپس لانے کیلئے ایک معاہدے کے قریب ہیں۔ نیویارک میں رائڈر کپ گولف ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےوائٹ ہاؤس روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ ہم نے غزہ معاملہ پر کوئی ڈیل کر لی ہے، یہ ایک ایسا معاہدہ ہے جس سے یرغمالیوں کی واپسی ہوگی اور جنگ کا خاتمہ ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید