بھارت نے آذربائیجانی کارگو پرواز کو اپنی فضائی حدود میں داخلے کی اجازت نہیں دی
پاکستان سے بدترین شکست کو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بھارت میں پاکستان کا خوف بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ باکو سے چنئی جاتے ہوئے کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنے والے کارگو طیارے کو کولمبو کے سفر کیلئے بھارتی فضائی حدود استعمال نہیں کرنے دی گئی۔ یہ معمول کا محض 3 گھنٹے کا سفر سوا 7 گھنٹے میں طے کرکے طویل ترین روٹ سے منزل تک پہنچا۔
۔