• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی فٹبال تنظیم یوئیفا میں اسرائیل پر پابندی کے مطالبات تیز

واشنگٹن (جنگ نیوز) یورپی فٹبال تنظیم یوئیفا میں اسرائیل پر پابندی کے مطالبات تیز، ورلڈ کپ 2026 کوالیفکیشن خطرےمیں، امریکہ مدد کو پہنچ گیا، عالمی ایونٹ سے نکالنے کی کوششیں روکنے کا اعلان ۔ ہسپانوی وزیر اعظم نے بھی پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بربریت خاتمے تک اسرائیل کو کسی عالمی مقابلے میں جگہ نہیں ملنی چاہیے۔تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین اسرائیلی اخراج کے حق میں، ورلڈ کپ کوالیفکیشن خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید