دبئی(نمائندہ خصوصی)اس بات کے امکانات کم ہیں کہ ایشیا کپ فائنل میں پاکستانی اپنی الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گی۔تاہم ٹیم انتظامیہ اوپنر صائم ایوب کی بدترین بیٹنگ فارم سے پریشان ہے۔ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ ایشیا کپ میں مشکلات سے دوچار رہی ہے لیکن صائم ایوب کی بدترین بیٹنگ کار کردگی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔