لاہور (خصوصی رپورٹر )آرگینک خوراک اور مصنوعات پر ریسر چ کرنے والے ادار ے کے سربراہی نجم مزاری نے ایک ماہ میں آرگینک میٹ کے 156لاکھ ڈالر کے برآمدی آرڈر ز معاہدوںاور چینی کمپنی کی جانب سے آرگینک کھاد کی فیکٹری لگانے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیشرفت اس امر کا ثبوت ہے کہ پاکستان آرگینک خوراک اور مصنوعات کے ذریعے عالمی مارکیٹ میں اپنا جگہ بنا سکتا ہے۔