• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ، خاتون زخمی ہوگئی، ترجمان ایدھی کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن میں فیکٹری کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی55 سالہ موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیاگڑھی شاہو میں بھائی اور بہن موٹرسائیکل پر سوار تھے کہ اچانک خاتون کا برقع موٹرسائیکل کی چین میں پھنس گیا موٹرسائیکل پھسل کر گر گئی حادثے کے نتیجے میں 55 سالہ امجد ولد قلیل الرحمن موقع پر دم توڑ گیاجبکہ اس کی بہن شدید زخمی ہوگئی جاں بحق شخص کا تعلق شاد باغ بھگت پورہ سے بتایا جاتا ہے۔
لاہور سے مزید