لاہور ( جنرل رپورٹر ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج عالمی یومِ قلب منایا جارہا ہے ماہرین کے مطابق دل کی بیماریاں اب تیزی سے نوجوان نسل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔اس حوالے سےجناح ہسپتال لاہور کے ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر شاہد اقبال نے کہا کہ فاسٹ فوڈ، ورزش سے دوری، ذہنی دباؤ اور سگریٹ نوشی نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات بڑھا رہی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے تاکہ عوام جلد از جلد سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔