دبئی (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کے فاسٹ بولرکرس ووکس نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 62 ٹیسٹ، 121 ون ڈے اور 33 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے ۔