• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب زدگان میں مچھر دانیاں تقسیم

ملتان (پ ر)جلالپور پیروالا کےمقامی میرج ہال میں دعوت اسلامی کےفیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پروگرام منعقد کیا گیا،اس موقع پر ڈسٹرکٹ نگران ملتان محمد عقیل عطاری نے مصیبتوں پر صبر کے فضائل بیان کیے اوراس کے ساتھ ہی جلالپور پیروالا میں ایک ہزار سے زائد سیلاب متاثرین میںڈینگی مچھر سے بچاؤ کے لیے مچھر دانیاں تقسیم کی گئیں۔
ملتان سے مزید