• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انتظامیہ نے ای فائل اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کا آغاز کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انتظامیہ نے ای فائل اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کا آغاز کر دیا ، اس سلسلے میں افسران اور اہلکاروں کی ٹریننگ ورکشاپ کا آغازکردیا گیا ہے،اس سسٹم کے تحت کلرک سے لیکر متعلقہ ڈائریکٹر تک فائل ورک مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوگا جس سے وقت کی بچت اور دفتری امور میں تیزی آئے گی جبکہ فائل گم ہونے کے خدشات ختم ہو جائیں گے۔
ملتان سے مزید