ملتان (پ ر) چیئرمین بصیرت ویلفیئر آرگنائزیشن انجینئر سخاوت علی سیال نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت ہی بصیرت ہے، ریلیف آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک متاثرہ خاندان اپنے گھروں میں دوبارہ آباد نہیں ہو جاتے، بصیرت ویلفیئر آرگنائزیشن نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع ملتان،خانیوال، مظفر گڑھ اوربہاولپور میں بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں کی ہیں۔