کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کی کال پرگذشتہ روزاساتذہ کرام نے اپنے بازوؤں پرکالی پٹیاں باندھ کر یونیورسٹی میں اپنے مطالبات کے لئے یوم سیاہ منایا اس موقع پراکیڈمی سٹاف کے صدر پروفیسر کلیم اللہ اور دیگر عہدیداروںنےکہا کہ ہمارے مطالبات فوری طور پرتسلیم کیے جائیں۔