کوئٹہ ( پ ر ) ہیلپر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پہلا بال فیسٹیول بوائز اینڈ گرلز انٹر انسٹیٹیوشن کی اختتامی تقریب یکم اکتوبر کو اسپورٹس جمنازیم ہیلپرز اسکول اینڈ کالج گرلز کیمپس میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس ہو امور نوجوان درا بلوچ ہونگے ۔