• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء کے حلف پر پی ٹی آئی ارکان کی رخنہ اندازی

اسلام آباد (محمد صالح ظافر/ خصوصی تجزیہ نگار) رانا ثناء کے حلف پر پی ٹی آئی ارکان کی رخنہ اندازی۔ چیخ چیخ کر ایوان سر پر اٹھا لیا کہ شیری رحمان نے بیٹھ کر حلف کیوں دیا، انہیں کھڑا ہونا چاہئے تھا۔ رانا ثناء سے شیری رحمان کاہاتھ بڑھا کر مصافحہ، تحریک انصاف کے کسی رکن نے مبارکباد نہیں دی۔ حلف کے بعد راناثنا کا مریم نواز کی حمایت میں زوردار خطاب ، پیپلز پارٹی کے موقف کی نفی کر دی ۔
اہم خبریں سے مزید