• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) تھانہ سیکٹریٹ پولیس نے 302 کے ملزم محمد ریاست ولد محمد یوسف کو گرفتار کر لیا ہے، تھانہ سیکٹریٹ کی حدود میں پرانی دشمنی کی بنا پر ملزم محمد ریاست ولد محمد یوسف نے کامر شہزاد پر فائرنگ کی کامر شہزاد کو اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال شفٹ کیا گیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کامر شہزاد انتقال کر گیا تھا ۔
اسلام آباد سے مزید