راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نجی فیکٹری کے ملازم کے خلاف 12لاکھ روپے خورد برد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ وارث خان کو زید بن نثار نے بتایا کہ برتنوں و پریشر ککرر فیکڑی بنا رکھی ہے جس میں سائل بطور مینیجنگ پارٹنر کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہا ہے۔