• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

15 پر موبائل فون سنیچنگ کی بوگس کال کرنیوالا کالرگرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) 15 پر موبائل فون سنیچنگ کی بوگس کال کرنے والے کالرکو گرفتار کرلیاگیا، پولیس کے مطابق ملزم نے 15 پر کال کی کہ اس کا موبائل فون نامعلوم شخص چھین کر فرار ہو گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید