• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبے بھر سے 15 ہزار سرکاری اساتذہ سوشو اکنامک سروے کی ڈیوٹی انجام دیں گے

ر اولپنڈی 0ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) حکومت پنجاب کے نئے احکامات کے مطابق صوبے بھر سے 15 ہزار سرکاری اساتذہ تین ماہ کے لیے سوشیو اکنامک سروے کی ڈیوٹی انجام دیں گے اس سلسلہ میں نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا اس سروے میں تحصیل راولپنڈی کے 793, گوجر خان کے178, کہوٹہ کے 59, کلرسیداں کے 56،ٹیکسلا کے 171 ٹیچرز شامل ہوں گے۔
اسلام آباد سے مزید