راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آن لائن کپڑوں کی فروخت کرنے والے سے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کے کپڑے ہتھیالئے گئے ،تھانہ صادق آباد کوجہانزیب نے بتایا کہ آن لائن لیڈیز کپڑوں کی فروخت کا کام کرتا ہوں میرے نمبر پر کال آئی اور ایک آرڈر آن لائن بک کیا اورمطلوبہ سامان اڈے پر پہنچایا جہاں 2 نامعلوم شخص موجودتھے۔