• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شاہ رکن عالم کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

ملتان(سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شاہ رکن عالم کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 56گھروں کی تلاشی، 82افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک، 2ہوٹل اور چار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی ،جے ٹی ٹی ملتان نے تھانہ شاہ رکن عالم کے مختلف علاقوں ای بلاک ،سخی سلطان کالونی اور گرد و نواح میں سرچ آپریشن کیا ، سرچ آپریشن کے دوران ٹیم نے 56گھروں کی تلاشی لی ، 82افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا، دوہوٹلوں سمیت چار گاڑیوں کی مکمل چیکنگ کی گئی، سرچ آپریشن کے دوران ٹیم نے کرایہ داروں کو بھی چیک کیا جو رجسٹرڈ پائے گئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی ۔
ملتان سے مزید