• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو 14سال قید اور 4لاکھ روپے جرمانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ملتان نےمجرم عظیم اللہ کو 14 سال قید اور 04 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ سال2025 میں تھانہ جلیل آباد پولیس نے عظیم اللہ سے 1800 گرام چرس برآمد کی تھی۔
ملتان سے مزید