• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ فراہم کیا جائے،مفتی عامر محمود

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام ملتان کے ضلعی امیر مفتی عامر محمود نے کہا ہے کہ 44 ممالک پر مشتمل گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کی جانب روانہ ہے ،اگر اسرائیل نے اسے روکنے کی کوشش کی تو امت مسلمہ خاموش نہ رہے، انہوں نے عالمی طاقتوں بالخصوص چین اور روس سے فلوٹیلا کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ پاکستان پوری طرح مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
ملتان سے مزید