• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کے تبادلوں کے لئے جمع کرائی گئی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے لئے 3کمیٹیاں تشکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر )محکمہ سکولز پنجاب نے ای ٹرانسفر کے تحت تبادلوں کے لیے جمع کرائی گئی دستاویزات کی جانچ پڑتال کیلئے 3کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں یہ کمیٹیاں 6 اکتوبر تک اساتذہ کی تمام کیٹیگریز کا ریکارڈ چیک کریں گی، ڈی ای او ایجوکیشن دفاتر میں قائم کمیٹیاں ٹیچرز کی اسناد اور متعلقہ دستاویزات کی سکروٹنی اور ویری فکیشن کریں گی ۔
ملتان سے مزید