ملتان (سٹاف رپورٹر ) پنجاب کے سرکاری کالجز میں لیکچرار سی ٹی آئیزکی اسامیوں پر اپلائی کرنے والے امیدوا رآج 2 اکتوبر 2025 دن 2 بجے تک اپنے ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کے آفس جا کر اپنی درخواست پر لگا اعتراض ختم کروا سکتے ہیں ۔تفصیل کے مطابق سی ٹی آئیز کی بھرتی کےشیڈول کے مطابق اعتراضات دو رکرانے کےلئے آج سماعت ہوگی ۔تمام امیدواروں کو اپنی ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز آفس جاکر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔