• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محلہ حاجیاں میں نومولودبچے کی نعش گلی میں پھینک دی گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) محلہ حاجیاں میں نومولودبچے کی نعش گلی میں پھینک دی گئی، تھانہ ریس کورس کواے ایس آئی علی شان نے بتایاکہ اطلاع پا کر مین گلی محلہ حاجیاں پہنچا جہاں پر گلی کے ایک سائیڈ پر ایک نومولود کی نعش بدوں پارچات پڑی تھی جس کو کسی نامعلوم عورت نے ناجائز پیدا کر کے پھینک دیا جس کی ہلاکت ہو گئی جس کا ظاہری ملاحظہ جسم کرنے پر سر پچکا ہوا پایا گیا۔
اسلام آباد سے مزید