• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سرائیکی پارٹی کے زیر اہتمام سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریب،شمعیں روشن کی گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان سرائیکی پارٹی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں ملتان پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی قیادت مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس اور چیف آرگنائزر احمد نواز سومرو نے کی۔اس موقع پر ڈپٹی سیکریٹری ملک فہیم ارائیں، سٹی صدر محمد اجمل خان بادوزئی، سٹی نائب صدر محمد ارشاد عباسی اور دیگر کارکنوں نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید