• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹے کے بیس کلو تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت میں ایک سو روپے اضافہ

اسلام آباد ( ر انا غلام قادر)ملک میں آٹےکےبیس کلوتھیلےکی زیادہ سے زیادہ قیمت ایک سو روپےاضافےکےبعد دو ہزار چار سوروپے تک پہنچ گئی۔لاڑکانہ40اورسکھر میں20کلوکاتھیلا 20 روپےتک سستا ،راولپنڈی میں20کلوتھیلا 53 روپےسے زائد مہنگاہوا ، کراچی اوربنوں کےشہری ملک میں سب سےزیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔قیمت 2400روپے تک پہنچ گئی، گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کراچی اور بنوں میں آٹےکابیس کلوکاتھیلاایک سوروپےتک مہنگا ہوا۔

اہم خبریں سے مزید