• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، 38 نکاتی ایجنڈہ جاری

اسلام آباد (ناصر چشتی ) سینٹ کا اجلاس دو دن کے وقفہ کے بعد آج سہ پر4 بجے دوبار ہو گا جمعہ کو بھی اجلاس بغیر کسی کاروائی کے ملتوی ہو گیا تھا پیر کو پرائیویٹ ممبر ڈے بھی ہے اجلاس کا 38 نکاتی ایجنڈہ جاری کر دیا گیا اجلاس مین سینٹر ڈاکٹر افغان کی اسرائیل کی غزہ میں بربریت اور ظلم کے خلاف قراداد پر بھی بحث ہو گی۔
اہم خبریں سے مزید