• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی جیلوں میں قید صمود فلوٹیلا کے درجنوں افراد کی بھوک ہڑتال

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی جیلوں میں قید گلوبل صمود فلوٹیلا کے درجنوں افراد نے بھوک ہڑتال کردی ہے ، گلوبل صمود فلوٹیلا کے مطابق غزہ میں قید ان کے درجنوں کارکن جن میں4فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ بھی شامل ہیں جنہوں نے اسرائیلی افواج کی جانب سے کھانا لینے سے انکار کردیا ہے، فرانس سمیت16ممالک کے42افراد نے اسرائیلی افواج سے کھانا لینے سے انکار کردیا ہے۔۔اس سے قبل یہ خبر دی گئی تھی کہ چار فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید