• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی شہر کٹک میں مذہبی کشیدگی 36 گھنٹے کا سخت کرفیو نافذ

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی ریاست اڑیسہ کے تاریخی شہر کٹک میں مذہبی کشیدگی اور جھڑپوں کے بعد انتظامیہ نے شہر کے حساس علاقوں میں 5 اکتوبر رات رات 10بجے سے 7اکتوبر صبح تک 36 گھنٹے کا سخت کرفیو نافذ کر دیا ہے جب کہ اڑیسہ کی ریاستی حکومت نے 24 گھنٹے کے لیے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز بھی معطل کر دی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید