کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مولانا پیر سید نقییب اللہ آغا مرحوم کے صاحبزوں مولانا سید لطف اللہ آغا ، مولانا سید سمیع اللہ اغا، سید احسان اللہ ، مولانا سید حکمت اللہ اغا ، سید محمد زکریا اور سید محمد الیاس نے ان تمام علمائے کرام ، مشائخ عظام ، حکومتی و سماجی شخصیات ، ارکان اسمبلی اور دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے والد مولانا پیر سید نقیب اللہ آغا کی وفات پرتعزیت کی۔