• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں ہوٹل کا خراب کھانا کھانے سے آسٹریلوی کرکٹرز کی طبیعت بگڑ گئی

نئی دہلی(جنگ نیوز)بھارت میں ہوٹل کا خراب کھانا کھانے سے آسٹریلوی اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی طبیعت بگڑ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی اے کرکٹ ٹیم بھارت کے دورے پر تھی جہاں گزشتہ ہفتے بھارتی اے ٹیم کے خلاف میچ کے بعد کانپور کے ایک ہوٹل کا کھانا کھانے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید