• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کندھکوٹ: محمدانی اور بھنگوار قبائل تنازع، فائرنگ سے نوجوان قتل

کندھ کوٹ(نامہ نگار) محمدانی اور بھنگوار قبائل کے دو فریقین کے درمیان چلنے والے خونی تنازعکے باعث مسلح افراد نے شہر میں ایک نجی اسپتال کے او ٹی ٹیکنیشن عبدالجبار محمدانی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے بھنگوار برادری کے قتل کرنے والے مسلح افراد نے ویڈیو وائرل کر کے محمدانی برادری کے مزید لوگوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید