• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیسکو میں پاکستان کی تجویز منظور

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) یونیسکو نے غلط اور گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز تقاریر کے تدارک کے ذریعے اظہارِ رائےکی آزادی کے تحفظ اور ڈیجیٹل دور میں معلومات کی سچائی کو یقینی بنانے سےمتعلق پاکستان کی پیش کردہ تجویز کو منظور کرلیا ہے۔ پیرس میں پاکستان یسفارتخانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ تجویز پاکستان کی مستقل مندوب برائے یونیسکو سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پیرس میں جاری یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے 222ویں اجلاس میں پیش کی۔
اہم خبریں سے مزید